the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

دہلی حکومت نے ہفتہ کو اس بات کی تصدیق کی کہ جے این یو تنازعہ سے منسلک ویڈیوز کی مصدقہ جانچ کے لئے اسے فارنسک انکوائری لیبارٹری بھیجا گیا ہے۔
دہلی حکومت نے جے این یو احاطے میں 9 فروری کو



مبینہ ملک مخالف نعرے لگائے جانے کے معاملے کی مجسٹریٹ تحقیقات کا حکم 13 فروری کو ہی دے دیا تھا۔
نعرے بازی کا جو ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا تھا اس کے پیش نظر کئی طرح کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.